ایہنِیں لوئینیں ویکھدیاں
کیتی چل گئی
لوکاں آپو آپنی
میں آپنی پئی
حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 50 ( ویکھو )
اردو ترجمہ
ان آنکھوں سے میں نے کتنوں کو جاتے ہوئے دیکھا ہے۔ اے فرید لوگوں کو یہاں اپنے اپنے اندیشے ہیں اور میرے اپنے ہی اندیشے ہیں۔
ترجمہ: شریف کنجاہی