تن سُکّا پِنجر تھیا

تن سُکّا پِنجر تھیا
تلیاں کُھونڈن کاگ
اَجے سو رب نہ بوہڑیو
دیکھ بندے کے بھاگ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 49 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! تن سوکھ کر ڈھانچا سا ہو گیا ہے۔ کوے(بے جان سمجھ کر) تلووں کو چونچیں مارتے ہیں۔ اگر اب بھی خدا امدادی نہ ہو تو بندے کا اپنا مقدر ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی