جاں تُوں کھٹن ویل

جاں تُوں کھٹن ویل
تاں تُوں رتّا دُنی سیوں
مرگ سوائی نِینہہ
جاں بھریا تاں لدیا

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 21 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! تو نے کمانے یعنی کام کرنے کا وقت دنیاوی دل چسپیوں میں گزار دیا۔ اپنے سے طاقت ور موت کو بھولا رہا۔ تو نے خیال نہ کیا کہ جب دم پورے ہو جائیں گے تو عمر کی کشتی روانہ ہو جائے گی۔

ترجمہ: شریف کنجاہی