نہ میں جوگی، نہ مَیں جنگم

نہ میں جوگی، نہ مَیں جنگم،
نہ میں چِلّہ کمایا ہُو

نہ مَیں بھج مسِیتی وڑیا
نہ تسبا کھڑکایا ہُو

جو دم غافل سو دم کافر
مُرشِد ایہ فرمایا ہُو

مُرشِد سوہنی کیتی باہُو
پل وِچ چا بخشایا ہُو

حوالہ: کلام سلطان باہو، ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکجز مطبوعات؛ صفحہ

اردو ترجمہ

نہ تُو جوگی جنگم ہے، نہ تُو چلّہ کمایا ہُو
نہ تسبیح کی خاطر شوق سے تُو مسجد میں آیا ہُو
جو دم غافل سو دم کافر مرشد نے فرمایا ہُو
مرشد کا احسان ہے باہو یونہی پار لنگھایا ہُو

ترجمہ: عبدالمجید بھٹی