آپ سنواریں میں ملِیں

آپ سنواریں میں ملِیں
میں ملیاں سُکھ ہو
جے تُوں میرا ہو رہیں
سبھ جگ تیرا ہو

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 50 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اپنا آپ سنوارنے سے میں مِل سکتا ہوں۔ اور میں مِل جاؤں تو سُکھ مِل جاتا ہے۔ اے فرید اگر تو میرا ہو جائے تو سارا جگ تیرا ہوسکتا ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی