اُٹھ فریدا وضو ساز

اُٹھ فریدا وضو ساز
صبح نماز گُزار
جو سِر سائیں نہ نِوے
سو سِر کپ اُتار

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 42 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! اُٹھ کے وضو کر اور صبح کی نماز ادا کر کہ جو خدا کے حضور نہیں جھکتا وہ کاٹ دینے کے قابل ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی