بار پرائے بیسنا

بار پرائے بیسنا
سائیں مجھے نہ دیہہ
جے تُوں ایویں رکھسی
جِیو سریروں لیہہ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 32 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے میرے مالک! مجھے غیر کے دروازے پر بیٹھنا نصیب نہ ہو اور اگر اسی طرح مجھے رکھنا ہے تو اس سر کو تن سے جدا کردے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی