بھنّی گھڑی سَوَنّوِی

بھنّی گھڑی سَوَنّوِی
ٹُٹّی ناگر لجّ
جو سجّن بھوئیں بھار تھے
سَے کیویں آویں اجّ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 42 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! خوبصورت گھڑی ٹوٹ گئی، پانی لانے والی لج بھی ٹوٹ گئی(بدعملی کے باعث) جو دوست زمین کا بوجھ بن گئے ہیں وہ بھلا کیسے ٹوٹیں گے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی