بے نمازا کُتّیا!

بے نمازا کُتّیا!
ایہہ نہ بھلّی رِیت
کبھی چل نہ آیا
پنجے وقت مسِیت

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 42 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! اے کتے کی طرح ناپاک اور بے نماز! تیری یہ عادت اچھی نہیں ہے کہ تو کسی دن بھی پانچوں وقت مسجد میں نہیں گیا۔

ترجمہ: شریف کنجاہی