بھنّی گھڑی سَوَنّوِی
ٹُٹّی ناگر لجّ
عزرائیل فریشتہ کَیں
گھر ناٹھی اجّ
حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 41 ( ویکھو )
اردو ترجمہ
اے فرید! خوبصورت گھڑی پھوٹ گئی، پانی لانے والی لج بھی ٹوٹ گئی، موت کا فرشتہ دیکھیں اب کس کے گھر مہمان رہتا ہے۔
ترجمہ: شریف کنجاہی