بِرہا بِرہا آکھیے

بِرہا بِرہا آکھیے
بِرہا تُوں سُلطان
جِت تن بِرہوں نہ اُپجے
سو تن جان مسان

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 30 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

کہنے کے تو ہر کوئی برہا کی بات کرتا ہے لیکن اسے سلطان کوئی کوئی ہی دل سے تسلیم کرتا ہے۔ اے فرید! جس تن کو برہ راس نہ آئے اسے تو مسان (گور) ہی جان۔

ترجمہ: شریف کنجاہی