بِجھو سِجھو کمبلی!

بِجھو سِجھو کمبلی!
اللہ ورسو مینہہ!
جاءِ مِلاں تِنہاں سجنّاں،
ٹُٹو نہیں نِینہہ

اردو ترجمہ

لیکن اگر میری کمبلی بھیگتی اور تر ہوتی ہے تو ہو جائے۔ اللہ بارش برسائے کہ میں اپنے ساتھیوں سے جا ملوں اور میرے پیار پر حرف نہ آئے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی