بُڈھا ہویا شیخ فرید

بُڈھا ہویا شیخ فرید
کنبن لگی دیہہ
جے سَو ورھیاں جیونا
بھی تن ہوسی کھیہہ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 32 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

شیخ فرید بوڑھا ہو گیا۔ اس کا جسم کانپنے لگا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ سو ہا سو برس جینے پر بھی اس تن کو آخر کار خاک ہونا ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی