گور نمانی سڈ کرے

گور نمانی سڈ کرے
نگھریا گھر آو
سَر پَر مَیں تھے آونا
مرنوں نہ ڈریاو

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 50

اردو ترجمہ

اے فرید! بے مقدور قبر تجھے پُکارتی ہے کہ اپنے گھر جانے سے منکر گھر کو لوٹ۔ تجھے بہرحال میرے پاس آنا ہے اور تو مرنے سے خوف زدہ نہ ہو۔

ترجمہ: شریف کنجاہی