رُکھی سُکھی کھا کے

رُکھی سُکھی کھا کے
ٹھنڈا پانی پی
دیکھ پرائی چوپڑی
نہ ترسائیں جی

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 28 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! پرائی چیزیں دیکھ کر اپنے جی کو مت ترسا۔ اور روکھی سوکھی کھا کر ٹھنڈا پانی پینے کی عادت ڈال۔

ترجمہ: شریف کنجاہی