صاحب دی کر چاکری

صاحب دی کر چاکری
دِل دی لاہ بھراند
درویشاں نُوں لوڑئیے
رُکھاں دی جیراند

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 39 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! صاحب یعنی خدا کا چاکر بن کر دل کے وسوسوں کے جھٹک دے۔ درویشوں کو تو درختوں کی سی زندگی گزارنی چاہیے۔ (جو دوسروں سے مانگتے نہیں بلکہ ان کو دیتے ہیں)

ترجمہ: شریف کنجاہی