ہوری کھیلوں گی کہہ کر بِسم اللّہ

ہوری کھیلوں گی کہہ کر بِسم اللّہ

نام نبی کی رتن چڑھی، بُوند پڑی الّا اللّہ
رنگ رنگیلی اوہی کِھلاوے، جو سکھی ہووے فنا فی اللّہ

ہوری کھیلوں گی کہہ کر بِسم اللّہ

الستُ بِربَّکُم پِیتم بولے، سبھ سکھیاں نے گھنگٹ کھولے
قالُو بلٰی ہی یوں کر بولے، لا الٰہ الّا اللّہ

ہوری کھیلوں گی کہہ کر بِسم اللّہ

نحنُ اَقرَب کی بنسی بجائی، مَن عَرَفَ نفسہُ کی کُوک سنائی
فثم وجہ اللّہ کی دُھوم مچائی، وچ دربار رسُول اللّہ

ہوری کھیلوں گی کہہ کر بِسم اللّہ

ہاتھ جوڑ کر پاؤں پڑوں گی، عاجز ہوکر بِنتی کروں گی
جھگڑا کر بھر جھولی لوں گی، نُور محمّد صلی اللّہ

ہوری کھیلوں گی کہہ کر بِسم اللّہ

فاذکرُونی کی ہوری بناؤں، وَشکرُولی پِیا کو رِجھاؤں
ایسے پِیا کے میں بل بل جاؤں، کیسا پِیا سبحان اللّہ

ہوری کھیلوں گی کہہ کر بِسم اللّہ

صِبغۃ اللّہ کی بھر پچکاری، اللّہ الصّمد پیا مُونہہ پر ماری
نور نبیﷺ دا حق سے جاری، نور مُحَمَّد صلی اللّہ
بُلھا شوہ دی دُھوم مچی ہے، لا الٰہ الّا اللّہ

ہوری کھیلوں گی کہہ کر بِسم اللّہ

حوالہ: آکھیا بلھے شاہ نے؛ محمد آصف خان؛ پاکستان پنجابی ادبی بورڈ لاہور؛ صفحہ 410 ( ویکھو )