داتیں صاحب سندِیاں

داتیں صاحب سندِیاں
کیا چلے تِس نال
ایک جاگندے نہ لہن
اِک سُتّیاں دے اُٹھال

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 57 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

نعمتیں تو مولی کی دین ہیں، اس پر کیا زور چل سکتا ہے، کچھ کو تو جاگتے ہوئے بھی کچھ نہیں ملتا اور کچھ کو رب خود جگا کر عطا فرما دیتا ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی