در دروازے جاءِ کے

در دروازے جاءِ کے
کِیو ڈِٹھو گھڑیال
ایہہ ندوسا ماریے
ہم دوساں دا کیا حال؟

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 31 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

اے فرید! شاہی دروازے جا کر میں نے عبث گھڑیال کو دیکھا۔ وہ ناکردہ گناہ مار کھا رہا تھا۔ تو ہم ایسے گنہگاروں کا کیا حال ہوگا۔

ترجمہ: شریف کنجاہی