جوبن جاندے نہ ڈراں

جوبن جاندے نہ ڈراں
جے شوہ پریت نہ جاءِ
کِتّی جوبن پریت بن
سُک گئے کملاءِ

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 29 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

مجھے اس کا غم نہیں ہے کہ میرا جوبن جاتا رہے گا۔ بشرط یہ کہ پیارے کا پیار نہ جائے۔ اے فرید! میں نے کتنے ہی جوبن دیکھے ہیں کہ پریت کی کمی سے کملا گئے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی