چبّن، چلن، رتن

چبّن، چلن، رتن
سے سنئیڑ بھی گئے
ہئیڑے مُتّی دھاہ
سَے جانی چل گئے

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 44 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

چبانے میں، چلنے میں، دیکھنے میں اور سُننے میں ساتھ دینے والے اعضا ساتھ چھوڑ گئے تو دل پکار اُٹھا کہ دلی دوستوں کا ساتھ چھوٹ گیا۔

ترجمہ: شریف کنجاہی