نِوَن سو اکھر، کَھون گُن

نِوَن سو اکھر، کَھون گُن
جیبھا منیا منت
ایہہ تَرے بھینے ویس کر
تاں وس آوی کنت

حوالہ: کلام بابا فرید؛ ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکیجز لیمیٹڈ؛ صفحہ 62 ( ویکھو )

اردو ترجمہ

عاجزی وہ حرف ہے، معاف کرنا ہی وہ گن ہے اور خوش گفتاری وہ اسم اعظم ہے جس کو اختیار کرنے سے کنت بس میں آ جاتا ہے۔

ترجمہ: شریف کنجاہی