مال جان سب خرچ کچیوے

مال جان سب خرچ کچیوے
کرے خرید فقیری ہُو

فقر کنُوں رب حاصِل ہووے
کیوں کِیجے دِلگیری ہُو

دنیا کارن دِین ونّجاون
کُوڑی شیخی پیری ہُو

ترک دنیا دی کیتی باہُو،
شاہ میراں دی میری ہُو

حوالہ: کلام سلطان باہو، ڈاکٹر نذیر احمد؛ پیکجز مطبوعات؛ صفحہ

اردو ترجمہ

مال اور جان کے سودے پر بھی حاصل کریں فقیری ہُو
فقر سے اللہ مل جاتا ہے پھر کیسی دلگیری ہُو
دنیا کے لئے دین گنوائیں کیسی مشیخت پیری ہُو
باہو قادری دنیا چھوڑی شہ میراں کی میری ہُو

ترجمہ: عبدالمجید بھٹی